45

کمالیہ’ صرافہ ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کمالیہ(نامہ نگار) صرافہ ایسوسی ایشن کی کابینہ تقریب حلف برداری۔ تقریب میں نو منتخب صدر سمیت دیگر عہدیداران نے حلف اٹھایا۔ ممبران انجمن تاجران سمیت معززین علاقہ اور صحافتی شخصیات کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق صرافہ ایسوسی ایشن کمالیہ کے نومنتخب صدر حاجی محمد امتیاز اور انکی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب رائل پیلس کمالیہ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں،ممبران انجمن تاجران سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں