49

کمالیہ’ مقامی میرج ہال کے جی ایم کا صحافیوں کا اعزاز میں ظہرانہ

کمالیہ(نامہ نگار) احمد میرج ہال کے جنرل منیجر کی جانب سے پریس کلب کمالیہ کے عہد ید ا ر ا ن کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سیاسی، سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ تقر یب سے احمد میرج ہال اینڈ مارکی کے جنرل منیجر ار مغان رسول نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکو مت کی جانب سے ون ڈش کی پابندی کو یقینی کو بنا ر ہے ہیں اور تمام قوانین کے مطابق چل رہے ہیں ۔ کوشش ہے کہ علاقہ کی عوام کو معیاری اور صا ف ستھرا ماحول فراہم کر نے کیساتھ ساتھ بہترین سہولیات بھی فراہم کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں