23

کمالیہ میں مرمتی کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

کمالیہ(نامہ نگار) مرمتی کام کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی۔ تفصیل کے مطابق ایکسئین واپڈا راؤ عابد بشیر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مرمتی کام کے سلسلہ میں مورخہ 18، 20، 23، 25 اور 27 جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک سٹی ون فیڈر کمالیہ اور ریلوے روڈ کمالیہ کی بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں