47

کمالیہ میں نئے سال کی خوشی میں جشن

کمالیہ(نامہ نگار) نئے سال کے آغاز پر رات گئے شہر کے مختلف مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ۔ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ شہریوں نے سروے رپورٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ نیا سال پر امن اور خوشیوں بھرا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں