30

گوجرہ’ دو منشیات فروش پکڑ ے گئے

گوجرہ (نامہ نگار) پولیس نے دو منشیات فروشو ں کوقابو کرکے چرس و شراب برآ مد کر لی۔ محلہ قادری دربار کا کاشف عرف کاشی ڈجکوٹ روڈ پر کبوترا نوالہ قبرستا ن کے قریب چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پو لیس نے چھا پہ مار کر اس کو رنگے ہا تھو ں پکڑ کر اسکے قبضہ سے 1263 گرا م چرس برآ مد کرلی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں