41

گوجرہ’ مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداروں کا اعلان

گوجرہ (نامہ نگار)مرکزی انجمن تاجرا ن کی عہدیدارو ں کا اعلا ن کردیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ذیلی تنظیمو ں نے چوہدری منصور احمد بھنگو کو صدر منتخب کرکے انکو دیگر عہدیدارا ن منتخب کرنے کا اختیا ر دیا تھا جس پر صدر منصور احمد بھنگو نے مرکزی انجمن تاجرا ن کے دیگر عہدیدرا ن کا اعلا ن کردیا ہے صدر چوہدری منصور احمد بھنگو، سرپرست اعلیٰ ملک محمد سرور، جنرل سیکر ٹری ملک امجد ضیا ئ، چیئرمین رانا محمد اشرف ناز، نا ئب صدور شیخ ذولفقار علی، شیخ محمد افضل، عادل شیر، رانا عمرا ن حفیظ، ملک حبیب احمد، سنیئر نائب صدر میا ں عثما ن زاہد، جوا ئنٹ سیکرٹری محمد عبید اللہ، پریس سیکر ٹری ملک امجد اسلا م، را بطہ سیکر ٹری حاجی محمد ریا ض اور فنانس سیکر ٹری یاسر سندھو کو منتخب کیا گیا صدر کے مطا بق مجالس عا ملہ کا اعلا ن بعد میں کیا جائے گا تا جر تنظیمو ں نے نو منتخب عہد یدارو ں کو مبارک باد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں