50

گیارہویں شریف کی محفل جہانگیر موڑ پر ہوگی

فیصل آباد(پ ر)3جنوری منگل بسلسلہ گیارہویں شریف عظیم الشان محفل پاک منعقد ہورہی ہے بمقام دربار درس غوثیہ المعر وف دربار اللہ ہوجہانگیر موڑ سمندری روڈ ڈ جکو ٹ میں عظیم الشان محفل پاک منعقد ہوگی’محفل پاک کی صدارت حضور عابد سرکاردربار کے سجادہ نشین صاحبزادہ لیاقت حسین فرمائیں گے اورعالم اسلام کی سلامتی کے لئے دعائے خیر فر ما ئیں گے نعت رسول مقبول صاحبزادہ نوید مصطفےٰ اورگیارہویں شریف پرروشنی ڈالیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں