36

یاسررضا اعوان کی قیادت میں الیکشن کرائوملک بچائو ریلی

جڑانوالہ(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصا ف کے امیدوار پی پی 100 ملک یاسر رضا اعو ا ن کی قیادت میں الیکشن کرائوملک بچا ئواحتجاجی ر یلی نکالی گئی،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی کا ل پر امیدوار پی پی 100 ملک یاسر رضا اعوان کی قیادت میں اعوان ہائوس سے الیکشن کراو ملک بچا ئواحتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں درجنوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر چوہدری ظفر واڑ یچ ،ضلعی صدر یوتھ ونگ رانا بلال مصطفی،تحصیل صدر آغا صفدر ٹیپو،عطاالرحمن جٹ،شیخ وسیم،راجہ ندیم اکبر،توفیق عالم عرف طوطی سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں