آئی سی سی بھارت کا نوکر ہے، توصیف احمدکا سخت ردعمل

کراچی (سپورٹس نیوز) ایشیا کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے پر توصیف احمد نے سخت ردعمل دیا ہے۔ایشیا کپ میں گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کو شکست ہوئی۔ تاہم اس میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سابق کرکٹرز نے اس کو بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں