اسلام آباد (شوبز نیوز) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دعوی کیا ہے کہ نائلہ راجہ ان کے بچوں میں سے ایک بچہ لینا چاہتی ہیں۔پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے 6 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد حال ہی میں علیحدگی اختیار کرلی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ اشفاق اس وقت اپنے 3 بچوں کی تنہا پرورش کر رہی ہیں۔




