آئی پی ایل 2025 کا فائنل 25مئی کو احمدآباد میں ہو گا

ممبئی (سپورٹس نیوز) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایس) 2025کا فائنل میچ 25مئی کو نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے اختتامی مرحلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیمیں ٹائٹل کیلئے مدمقابل آئیں گی۔ شائقین ایک شاندار مقابلے کے منتظر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں