ممبئی (سپورٹس نیوز) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایس) 2025کا فائنل میچ 25مئی کو نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے اختتامی مرحلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیمیں ٹائٹل کیلئے مدمقابل آئیں گی۔ شائقین ایک شاندار مقابلے کے منتظر ہیں۔




