اداکاری کے لیے رو، رو کر والد کو منایا، خدیجہ سلیم

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ خدیجہ سلیم نے انکشاف کیا کہ والد کو اداکاری کے لیے رو، رو کر منایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ خدیجہ سلیم نے کہا کہ میں نویں کلاس میں تھی تو والدہ کو بتایا تھا کہ مجھے اداکاری کرنی ہے تو انہوں نے کہا تھا کہ آئندہ یہ بات منہ سے نہ نکلیں۔انہوں نے کہا کہ بالکل خاموش رہنا کوئی اداکاری نہیں کرنی ورنہ ہماری بے عزتی ہوجائے گی۔اداکارہ نے کہا کہ جب والدہ نے بہت ڈانٹا تو لوگوں کو بتایا کہ انٹیریئر ڈیزائنر یا ایونٹ پلانر بن جاں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں