اسرائیلی جارحیت سے مشرق وسطیٰ میں افرا تفری پھیلے گی

سمندری (بیورو چیف) اسرائیلی جار حیت سے پو رے مشرق وسطی افراتفری پھیلے گی ، چو ہدری ثقلین گجر ، ان خیالات کا اظہار چو ہدری ثقلین گجر نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب ، چیئر مین آل پا کستان گجر ایوسی ایشن (گلف ) نے کیا انہوں نے کہا کہ یہودی گریٹراسرائیل کے ایجنڈے کی طرف گامزن ہے اور مسلم امہ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اپنی بقاکیلئے مسلم امہ کا اتحادناگز یر ہے مسلم حکمرانو ں اور عالمی اداروںکے قوانین کو اسرائیل پائوںتلے روند رہا ہے فلسطین غزہ کی تبا ہی وبرباوی کے بعد لبنا ن پر بھی اسرائیلی جارحیت عالمی براد ر ی کے منہ پر طمانچہ ہے اسرائیل نے سفاکیت کی تمام حد یں پا رکر دی ہیں اور مسلم دنیا کو جہنم بنانے کی ٹھانی ہو ئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں