فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)مرحوم و مغفورچوہدری محمد اشرف گجر کی اہلیہ محترمہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس فیصل آباد چوہدری ساجد الرحمن گجر ‘ایس ڈی او فیسکوسرگودھا روڈ چوہدری واجد الرحمن گجر’چوہدری سیف الرحمن گجر ایڈووکیٹ’چوہدری خلیل الرحمن گجر ایڈووکیٹ’ چوہدری توصیف الرحمن گجر سی ای او لوکل گورنمنٹ شورکوٹ’ چوہدری انیس الرحمن گجر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل سیکنڈ سرکل فیسکو فیصل آباد کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ آج 20جون بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب چک نمبر77ج ب ملاں پور نزد سدھار بائی پاس ادا کی جائے گی اور مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔ادارہ ڈیلی بزنس رپورٹ کا پسماندگان کیساتھ اظہار افسوس




