اشتہاری فرار، رنگ رلیاں مناتے ہوئے 3جوڑ ے گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) جڑانوالہ پولیس کا اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے اسد ٹائون میں زینب عرف زینبو کے ڈیرہ پر چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے 3جوڑے گرفتار، اشتہاری ملزم فرار ہو گیا، سب انسپکٹر اشفاق نے اسد ٹائون میں زینب کے ڈیرہ پر اشتہاری ملزم سجاد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو پولیس کی آمد کی اطلاع سنتے ہی اشتہاری فرار جبکہ وہاں پر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 3جوڑوں قاسم، اعجاز ، فاطمہ وغیرہ کو گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں