اشیاء خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 114چوہدری شکو ر گجر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل خوردونوش کی اشیا میں اضافہ حکومتی رٹ کہاں ہے، عوام کو سستا راشن اور اشیا خوردونوش فراہم کرنے کے حکومتی دعوے ہواں میں پرواز کر رہے ہیں، حکومت رمضان المبارک میں غریب عوام کو ستا راشن پھل وفروٹ کی فراہمی کو یقینی بنائے سستا راشن فراہم کرنے کیلئے سبسڈی کا فائدہ عوام کو پہنچانا ہوگا، ملک کو معاشی طور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں حکومت دعوئے کی بجائے حقائق پر بات کرئے ، قوت خرید غریب عوام کے ہاتھ سے نکل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں