فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس پی مدینہ ڈویژن اسامہ امین چیمہ کو تبدیل کر کے ان کی جگہ اظہر جاوید کو ایس پی مدینہ ڈویژن تعینات کر دیا، جو آئندہ چند روز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لینگے۔