واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نیوی کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نیوی کے مطابق ہیلی کاپٹر کا پائلٹ لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے، امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر کی تباہی میں کسی تخریب کاری کے امکان کا رد کردیا۔




