انسداد پولیو مہم میں لاکھوں بچے ویکسین سے محروم

اسلام آباد (بیوروچیف) رواں سال 2025کی دوسری انسداد پولیو مہم ہدف کے حصول میں ناکام رہی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کے ویکسین سے محرومی کا انکشاف ہوا ہے، مہم میں 8لاکھ 90021ہزار بچوں کی ویکسینیشن نہیں ہو سکی۔ذرائع کے مطابق قومی پولیو مہم کا ہدف 37.26ملین بچوں کی ویکسینیشن تھا لیکن مہم کے دوران 36.32ملین بچوں کی ویکسی نیشن ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں