واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرا ئیل کے ایران پر حملوں کے نتیجے میں15 روز میں ایران میں1444افراد شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں لبنان میں 773 افراد شہید ہوئے، اسرائیل میں اموات 14 ہو چکی ہے، ایرانی حملوں میں11امریکی فوجی مار ے گئے ۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں6، سعودی عرب میں2، عراق میں26، کویت میں6، عمان میں3اور بحرین میں 2افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔




