ایرانی صدر کو اعزازی فیلوشپ سے نوازا گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ان کی صحت عامہ کی خدمات پر شعبہ جراحی قلب میں اعزازی فیلو شپ تفویض کی گئی اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان نے ایرانی صدر کو شعبہ صحت کی تعلیم، طب کی تحقیق پر اعزازی فیلو شپ دی۔ایرانی صدر کو اعزازی فیلوشپ دینے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں