ایران سے مزید142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (بیوروچیف) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تفتان کے راستے ایران سے مزید142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے۔ایران سے کوئٹہ پہنچنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں