ایف آئی ایچ نے پروہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کر لیا

لاہور(سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے پرو لیگ سیزن 2025-26 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ایف آئی ایچ پرو لیگ کے اگلے سیزن کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا، اس سیزن میں پاکستان ٹیم سیزن کا پہلا رانڈ ارجنٹائن میں کھیلے گی جہاں قومی ٹیم ہوم ٹیم کے علاوہ نیدرلینڈز سے بھی میچز کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق 10 سے 15 فروری تک پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں جرمنی اور آسٹریلیا سے، 13 سے 21 جون کے درمیان ٹیم بیلجیئم میں اسپین اور بیلجیئم سے میچز کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں