ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے ٹیسٹ فیس میں اضافہ

لاہور ( بیو رو چیف )ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کی فیس میں دو ہزار روپے اضافہ کر دیا گیاہے ۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس 7ہزار سے بڑھا کر 9ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ 2023 میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس 5ہزار روپے تھی، جبکہ 2024میں 7ہزار روپے کی گئی تھی۔ 2سال میں رجسٹریشن فیس میں 4ہزار اضافہ کیا گیا جو 80فیصد تک بنتا ہے۔ رجسٹریشن فیس کی مد میں پی ایم اینڈ ڈی سی کو 2ارب کے قریب آمدن متوقع ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں