5

ایپل کا سستا ترین آئی فون تیار

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایپل کی جانب سے رواں سال سستا ترین نیا آئی فون بہت جلد متعارف کرایا جا رہا ہے۔پہلے کہا جا رہا تھا کہ آئی فون 17 ای کو موسم بہار میں پیش کیا جائے گا مگر اب ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ اسے فروری میں ہی متعارف کرا دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں