فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے آئی اے بی کے انسپکٹر تمثل سہیل جاگیر کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی۔ یاد رہے کہ موصوف اے ایس آئی کے عہدے پر بھرتی ہوا اور فیصل آباد ٹریفک پولیس سمیت ضلعی پولیس اور آئی اے بی میں بھی اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں




