اے سی کمالیہ اقرا ء ناصر کا THQہسپتال کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی، پیڈز وارڈ، لیبارٹری، فارمیسی، اور او پی ڈی کلینکس کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور مریضوں سے استفسار کیا، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج کے معیار اور رویوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں