گوجرہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ صدف اکبر کو گوجرہ سے تبدیل کر کے شور کوٹ تعینات کردیاگیاجبکہ ان کی جگہ منڈی بہائو الدین سے محمد ریاض کو اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ تعینات کیاگیا ہے جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔