لاہور (سپورٹس نیوز) باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔عثمان وزیر نے اپنی جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی انہوں نے کہا کہ اللہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔