بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 12 نومبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گئوشالہ،سرسید فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلم شہید،لسوڑی ،سونڈھ ،دریا بل ،حسین پور بنگلہ ،ٹھیکری والا،ماموں کانجن ،بنگلہ ،کوٹلہ فیڈرصبح پانچ بجے سے صبح نو بجے تک220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی ،سکارپ کالونی ،خضرا،کے ٹی ایم ون ،نیشنل کالونی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں