8

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث19نومبر کو صبح 1نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے بلا ل سپننگ ،رانا ٹیکسٹائل،کوہستان،انجم ٹیکسٹائل ،ماڑی (ایس ای ایل ) ،بلال ٹیکسٹائل؛ ،میما،رفیع کاٹن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیانہ ،علی پور بنگلہ ،اڑکانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ ،منگوآنہ ،احمد نگر ،بخاریاں فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹھی بالا راجہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ ،ماموں کانجن ،اسلم شہید ،کوٹلہ ،لسوڑی ،سونڈ ھ ،دریا بل ،حسین پور بنگلہ ،ٹھیکری والا فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گئو شالہ ،سرسید فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں