بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث20نومبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کئے گوگیرہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سبحان آباد ،مرضی پورہ ،شہباز پور فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے کمال آباد ،گلبرگ ،الرحمان،علی ہائوسنگ ،گردانہ ،سرشمیر،افغان آباد ،محمد پورہ ،لیاقت آباد ،کوثر آباد ،شاداب ۔،جج والا،الیاس پارک ،طاہر پورہ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے جلال سٹریٹ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی جی ائی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک ،گیٹ چوک فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے فوارہ چوک ،دوست سٹریٹ ،کچہری روڈ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے المشتاق فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے الوراثت ،راوی کلر والاکی بجلی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں