بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر ) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 14جنوری کوصبح دس سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی رفحان جڑانوالہ گرڈسٹیشن صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے 240موڑ ، گوگیرہ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے برج فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھوک ملیا فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے چناب فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فخر آباد فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈولن وال فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این پاکستان، اے فور، پنجاب ہائوسنگ، اعوان والا ، کریم گارڈن ، گلبہار کالونی ،ماڈل سٹی ، اے فور پی جی ایس ایچ ایف ، الرحیم ویلی، مکہ سٹی ، خیابان گرین فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لیاقت آباد، کوثرا باد ، داتا ، افغان آباد، کمال آباد، گلبرگ، محمد پورہ، علی ہائوسنگ،شاداب فیڈر 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا،ملک آباد ، بھولا پیر فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مجاہد آباد فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں