بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث17جنوری کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈر18جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے فیصل سعید فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، جھنگ بازار، فوارہ چوک، بلال، چوہدری سٹریٹ، گئوشالہ، رحمانیہ ٹائون فیڈرسے بجلی کی سپلائی بندرہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں