5

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث24جنوری کوصبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے نورشہید، جبانہ فیڈر صبح نو سے دوپہرد وبجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے گرین ایونیوفیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پور فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ، بچیانہ، کینال روڈ، روڈالہ، فیصل آباد روڈ، گوگیرہ، علی پور بنگلہ، نیوا واگت،کالج روڈ، نیو دانہ آباد، اڑکانہ، الحبیب،240موڑ، اسلا م پورہ، عاشق علی شہید فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد، ڈی ایچ کیو، سول لائن، کارڈیالوجی، فیصل ہسپتال فیڈر25جنوری کوصبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے نورشہید، جبانہ فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے ابوبکر بلاک ، غوثیہ آباد، ملت روڈ، ایڈن آرچرڈ ون ، ایڈن آرچرڈ ٹو، ڈرائی پورٹ کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں