بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 31 جنور ی کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد،گلستان کالونی ،راجہ روڈ،ڈی ایچ کیو ،کارڈیالوجی،اور فیصل ہسپتال فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد ،منظورپارک،فیسکو کالونی،ڈپوبازار،منصورآباد،مدنی ،جوبلی،عبداللہ پوراوررسول پارک فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے فیصل آبادروڈ،گوگیرہ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ ،نیواواگت ،کالج روڈ،نیودانا آباد ،ارکانہ ،کینال روڈ ،الحبیب ،240موڑ،اسلام پورہ ،عاشق علی شہید فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں