1

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈ ل ٹائون ،سٹیٹ لائف فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک ،تاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹائون ،میراں والا فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ ،المحمود فیڈر132کے و ی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان ،لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ون ،جڑانوالہ روڈ ،چاولہ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پورکی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں