47

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث29فروری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹائون اور ساحل فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹائون فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے 240موڑ ،لاہور روڈ ،کریسنٹ جیوٹ مل فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید،نیو ستیانہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر وسیر فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈ اور گلستان کالونی فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا اور لاثانی ٹائون فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو خرد پور فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ ، الیاس ،رحمان آباد کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں