بجلی چور قانون کی گرفت میں آ گیا

گوجرہ ( نامہ نگار) فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 363 ج ب کا عمرا ن اسلم بجلی میٹر سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کا مر تکب ہو رہا ہے جس پر فیسکو اہلکا رو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور میٹر بجلی اتار لیا اور صدر پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں