14

بجلی کے تار گھرپر گرنے سے باپ بیٹا اور بھتیجا جاں بحق

کوٹ ادو (نامہ نگار) کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں کرنٹ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں گرنے سے موجود تینوں افراد کو کرنٹ لگا۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں باپ، بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں