بجٹ کی تیاری’IMFٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کریگی

اسلام آباد(بیوروچیف) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کیمطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ بشمول ٹیکس ریونیو اقدامات ، اخراجات پر کنٹرول اور دیگرترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات ہونگے ۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گااور اس سے قبل بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان حکام سے مل کر تجاویز تیار کرے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں