42

بروک لیسنر کی سمر سلیم میں واپسی’ جان سینا کو اٹھا کر پٹخ دیا

لندن (سپورٹس نیوز)ڈبلیو ڈبلیو ای سمر سلیم میں بروک لینسر کی سرپرائز انٹری ہوئی اور انہوں نے جان سینا کو اٹھا کر پٹخ دیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر بروک لیسنر نے اتوار کی رات میٹ لائف اسٹیڈیم میں سمر سلیم میں حیران کن واپسی کی اور جان سینا کے مداحوں کو حیران کردیا۔48 سالہ ریسلر جو ‘دی بیسٹ انکارنیٹ’ کے نام سے مشہور ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں