لندن (سپورٹس نیوز)ڈبلیو ڈبلیو ای سمر سلیم میں بروک لینسر کی سرپرائز انٹری ہوئی اور انہوں نے جان سینا کو اٹھا کر پٹخ دیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر بروک لیسنر نے اتوار کی رات میٹ لائف اسٹیڈیم میں سمر سلیم میں حیران کن واپسی کی اور جان سینا کے مداحوں کو حیران کردیا۔48 سالہ ریسلر جو ‘دی بیسٹ انکارنیٹ’ کے نام سے مشہور ہیں۔




