1

بنگلہ دیشی مصنوعات پرامریکی ٹیرف ریٹ19فیصد ہوگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور بنگلا دیش کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا۔وائٹ ہائوس کیمطابق دونوں ممالک نے بنگلہ دیش کی نان ٹیرف تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔معاہدے کے تحت بنگلہ دیش کی بعض ٹیکسٹائل اور گارمنٹس مصنوعات کو امریکا میں زیرو ٹیرف کی سہولت دینے کے لیے خصوصی میکنزم قائم کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں