بوگس چیک دینے والے ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق محمد فاروق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان محمد رمضان نے 90ہزار ،مرید عباس1لاکھ،شاہد عمران 1لاکھ،شہباز 2 لاکھ اور عاطف حسین نے 1لاکھ50ہزار روپے ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک سے قرض لیا جس کے عوض ملزمان نے جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر محمد فاروق کی درخواست پر تمام ملزمان کیخلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں