بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج

کمالیہ( نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد پرویز نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم لیاقت علی نے ٹریکٹر خرید کی رقم کی بابت اسکو 30لاکھ روپے کاجعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں