بھائی کا ذہنی معذور بھائی پر تشدد، حالت نازک

گوجرہ(نامہ نگار)چھوٹے بھا ئی نے زہنی معذور بھا ئی کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا، ہسپتا ل منتقل حالت نازک ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 371 ج ب محلہ کمہارا ں کا ذیشا ن جو زہنی بیمار ہے اور بیما ری کی حا لت میں گھر میں پڑا ہوا تھا کہ اسکے چھوٹے بھا ئی عمرا ن عرف ما نا نے تشدد کا نشا نہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا ذیشا ن کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں سے مخدوش حا لت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں پر اسکی حالت نازک بیا ن کی جا تی ہے چھوٹے بھا ئی کی طرف سے تشدد کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وا ئرل ہو نے پر عمرا ن عرف ما ن فرار ہو گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں