بھٹے انڈسٹری کیلئے پیکج کا اعلان کیاجائے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر)ضلعی صدر انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کوئلہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے بھٹہ انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ بھٹے کے کاروبار کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے۔ضلع فیصل آباد میں اینٹیں نایاب ہو چکی ہیں ۔اگر موسم نے ساتھ نہ دیا تو کئی ماہ تک فیصل آباد میں اینٹیں دستیاب نہیں ہو ں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں