بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات

نارووال (نامہ نگار)چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی احمد اقبال نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال کے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر احمد اقبال نے مختلف وارڈز میں جا کر زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی، ان سے علاج، ادویات اور دیگر سہولیات کے حوالے سے دریافت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں